بانی ایم کیوایم تقریباً 1کروڑ پاؤنڈ کی پراپرٹیزکا کیس لندن ہائی کورٹ میں ہارگئےہیں، لندن میں موجود 6 پراپرٹیز میں بانی متحدہ کی رہائش گاہ اورسابقہ انٹرنیشنل سیکرٹریٹ بھی شامل ہے۔ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما امین الحق نے بانی متحدہ اوردیگرٹرسٹیزکےخلاف مقدمہ لندن ہائیکورٹ میں دائرکیاتھا۔ہائی کورٹ آف جسٹس بزنس اینڈ پراپرٹی کورٹ آف انگلینڈ اینڈ ویلزکےجج کلائیو جونزنےفیصلہ سنادیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملکی معاشی حالات خطرے کی نشاندہی کررہے ہیں:علی زیدی

علی زیدی نےکہا ہےکہ پہلےدن سےکہہ رہا ہوں کہ یہ حکومت 2…

,اگر کسی کوبسانا ہےتو گالف کلب میں بسائیں ،غریبوں کی بستیوں پر بلڈوزرکیوں چلاتےہیںخواجہ آصف

خواجہ آصف نے کہا کہ ملک کی آدھی آبادی غربت اور آدھی…

کوئٹہ میں عالمی کرکٹ ستاروں کے نمائشی میچ کا لوگو جاری

کوئٹہ میں انٹرنیشنل اسٹارزکاکرکٹ میلہ، بلوچستان 2023 سلوگن کیساتھ لوگو ریلیز کردیا…

دو غیر ملکی خواتین کوہ پیماؤں نے بلند ترین چوٹیوں میں سے ایک نانگا پربت سر کرلی

دنیا بھرکے کوہ پیماؤں کی پاکستانی چوٹیاں سر کرنے کی مہم جاری…