کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سمیت دیگر رہنماؤں کو ایم کیو ایم میں شمولیت کی دعوت دے دی۔عامر خان نے ڈاکٹر عشرت العباد کی سیاست میں واپسی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’اُن کی باتیں قابلِ ستائش ہیں‘۔ عامر خان نے کہا کہ ایم کیو ایم صورت میں پہلے سے ایک پلیٹ فارم موجود ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.