وفاقی بجٹ میں کٹا پالو پروگرام کیلئے 12 کروڑ روپے اور کٹا بچاؤ پروگرام کیلئے 20 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔وزیراعظم کے خصوصی پروگرام بیک یارڈ پولٹری کیلئے 5 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔اس کے علاوہ وفاقی بجٹ میں حکومت کی عمران خان کا ’صحت سہولت پروگرام‘ جاری رکھنے کی بھی تجویز شامل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی ٹی آئی کا مقابلہ ن لیگ سے نہیں انتظامیہ سے ہے,حماد اظہر

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہرنے کہا کہ ہمارے کیمپوں میں کافی…

شہباز گِل کی ضمانت کی درخواست پر نوٹسز جاری

بغاوت کیس ، شہباز گِل کی ضمانت کی درخواست پر نوٹسز جاری…

نیب نے عثمان بزدار کو طلب کرلیا

نیب لاہور نے کرپشن سمیت دیگر الزامات کے تحت طلبی کا سمن…

ریلوے پولیس ہیلپ ڈیسک نے 2 کمسن بچے اور 2 لاوارث خواتین کو ریسکیو کر لیا

تفصیلات کےمطابق آئی جی ریلوے پولیس فیصل شاہکار کی خصوصی ہدایات کے…