اسلام آباد :وزیرِ اعظم عمران خان سے پاکستان تحریکِ انصاف امریکہ کے سابق صدرسجاد برکی نے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات کے دوران سجاد برکی نے وزیرِ اعظم کو سمندر پار پاکستانیوں کو حقِ رائے دہی دینے پر خراجِ تحسین پیش کیا۔انہوں نے سمندر پار پاکستانیوں کیلئے سہولیات کی فراہمی ، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے رقوم بھیجنے میں آسانی پیدا کرنے اور سوہنی دھرتی ریمیٹنس پروگرام سے متعلق سمندر پار پاکستانیوں کی پزیرائی سے بھی آگاہ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Gaza’s Health Ministry announces launch of polio vaccination campaign on Sunday

The Gaza Health Ministry announced the launch of a campaign to vaccinated…

ANF recovers 90kg hashish from Gwadar

The Anti-Narcotics Force (ANF) has recovered 90kg of hashish hidden in a…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

حکومت نےآئندہ 15 روز کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ…