لاہور:باڈی بلڈنگ میں پاکستان کا نام روشن کرنے والےسابق مسٹرایشیا یحیٰ بٹ طویل علالت کےباعث حالق حقیقی سے جا ملے۔سابق مسٹر ایشیا کا اعزاز حاصل کرنےوالےباڈی بلڈرطویل عرصہ سے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے،ان کوانتڑیوں کا کینسرتھا اور وہ آپریشن کے بعد جانبر نہ ہو سکے۔یحیٰ بٹ نے 3 بار ایشین چیمپئن اور5بارمسٹر اولمپیا اورمسٹر پاکستان کا اعزازحاصل کیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.