کراچی کی احتساب عدالت نے پاکستان اسٹیل مل میں 31 کروڑ روپے سے زائد کی کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے ایک اور ریفرنس کا 9 سال بعد فیصلہ سنادیا۔ احتساب عدالت نے عدم شواہد کی بنا پر سابق چیئرمین اسٹیل مل معین آفتاب شیخ، ڈائریکٹر کمرشل ثمعین اصغر سمیت 17 ملزمان کو بری کردیا۔دیگر ملزمان میں محمد رفیق، عبدالرزاق، احمد حسن جیوانی، محمد حامد اور دیگر شامل ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.