پی سی بی ذرائع نے عبدالرزاق کے مستعفی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سابق آل راؤنڈر نے مختلف نجی چینلز کے ساتھ مصروفیات کے باعث استعفی دیا، پی سی بی میڈیا پالیسی کے تحت بورڈ کا کوئی ملازم میڈیا پر کام نہیں کرسکتا,گزشتہ سیزن میں عبدالرزاق کو سینٹرل پنجاب کا ہیڈ کوچ تعینات کردیا گیا تھا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.