کونسلر محمد عظیم 2019 سے 2021 تک مسلسل دوبرس لارڈ میئرکےعہدے پر فائض رہے، کونسلر محمد عظیم نے 2021 سے 2022 تک بطور ڈپٹی لارڈ میئر بھی ذمہ داریاں نبھائیں جبکہ عالمی وبا کوویڈ کی وجہ سے انہوں نےایک سال اضافی اپنے عہدے پر براجمان رہے-کونسلر محمد عظیم 60 کی دہائی میں آزاد کشمیر سے برطانیہ آئے، محمد عظیم برمنگھم کےچوتھے مسلمان لارڈ میئر تھے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.