سابق چئیرمین پی سی بی توقیر ضیانےرمیز راجا کی سفارش کےتاثر کومستردکردیا۔کہاکہ یہ سوچنے والی بات ہےکہ کیا میں نےرمیز راجا کی سفارش صرف دوہفتوں کے لیے کرنی تھی، میں نے کسی سےسفارش کرناہوتی تو 3 برسوں کےلیےتوضرورکرتا مجھےفوج اورکرکٹ معاملات سےالگ ہوئے 20 برس سے زیادہ وقت ہوچکا ہے، اب میری کیا ویلیو ہےتاہم میراموقف یہ ہےبورڈ کاسربراہ ایسےفردکولائیں جوسیاست سےدوررہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.