وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ترکی کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو خصوصی طیارے سے کراچی پہنچے ہیں۔
واضح رہے کہ کراچی ایئرپورٹ کے وی وی آئی پی ٹرمینل پر بلاول بھٹو زرداری کی سیکیورٹی کے لیے ایس ایس یو کمانڈوز اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات تھی۔