: لاہور:غیرملکی عدالت نے انصاف کردکھایاجس وجہ سے ان پراعتماد ہے:مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سوا تین سال میں طوفان بدتمیزی مچا رہا، اربوں کے الزامات لگے لیکن غیرملکی عدالتوں نے میرے حق میں فیصلہ سنا دیا اسے کہتے ہیں تبدیلی، شہبازشریف نے حکومت پرسخت تنقید بھی کی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.