نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے غیر ویکسین شدہ افراد پر پابندیوں کے حوالے سے خبردار کردیا۔این سی او سی کے مطابق 30 ستمبر کے بعد غیر ویکسین شدہ افراد پر پابندیاں لاگو ہوجائیں گی۔این سی او سی کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کے اسٹاف، اندرون وبیرون ملک سفر کیلئے ویکسینیشن لازمی دی گئی ہے جبکہ ریسٹورنٹ تک رسائی کیلئے ویکسینیشن لازمی ہوگی۔
Get vaccinated to avoid inconvenience! From 1st October, non vaccinated/ partially vaccinated individuals will face restrictions in many sectors including traveling, shopping, gatherings and school jobs etc. pic.twitter.com/BaKUALN4DZ
— NFRCC (@NFRCCofficial) September 28, 2021