انڈونیشیا کے جزیرے جاوا کے شہر مالانگ میں دو مقامی ٹیموں کے درمیان فٹبال میچ جاری تھا ۔ میچ کے اختتام پر ہارنے والی ٹیم کے حامیوں کی ایک بڑی تعداد فٹبال گراونڈ میں داخل ہوگئی ۔پولیس نے مشتعل افراد کو روکنے کے لئے اسٹیڈیم کے اندر آنسو گیس کا استعمال کیا۔ جس کے بعد بھگدڑ مچ گئی ۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.