امریکی ملٹری حکام نے فلوریڈا کے ساحل سے ملنے والا ’لینڈ مائن‘ محفوظ طریقے سے ساحل سے منتقل کردیا جو ممکنہ طور پر 1930 سے ساحل پر موجود تھا۔ماہرین کا کہنا ہےکہ یہ لینڈ مائن ممکنہ طور پر 1930 میں تربیتی مقاصد کےلیے نصب کیا گیا تھا کیوں کہ 1940 تک فلوریڈا کا ساحل امریکی بحریہ کے تربیتی مرکز کا ایک حصّہ تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.