فچ کے مطابق منفی ریٹنگ سال 2022 کے اوائل سے پاکستان کی بگڑتی لیکویڈیٹی اور بیرونی فنڈنگ صورتحال کی عکاسی کرتی ہے، آئی ایم معاہدے پر عملدرآمد، جون 2023 کے بعد فنڈنگ کے حصول پر خدشات ہیں، مالی سال 2023 میں کرنٹ اکاونٹ خسارہ، 10 ارب ڈالرز رہنے کے اندازے ہیں، زرمبادلہ ذخائر پر کرنٹ اکاونٹ خسارے کے باعث دباو ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

“گلاب” بھارتی ریاستوں اڑیسہ اور آندھرا پردیش کے درمیانی ساحل سے ٹکرا گیا، 3 افراد جاں بحق

سمندری طوفان گلاب بھارتی ریاستوں اڑیسہ اور آندھرا پردیش کے درمیانی ساحل…

لفظ ’ویکسین‘ سال 2021 کا ’ورڈ آف دی ایئر‘ قرار

لفظ ’ویکسین‘سال 2021 کا ’ورڈ آف دی ایئر‘قرار,ویکسین رواں برس سب سےزیادہ…

نقصان سےمحفوظ رہتے ہوئے ایٹمی تابکاری کے پرامن استعمال سے کیسے مستفید ہوں؟پاکستان نے دنیا کو آگاہ کر دیا

پاکستان نے ریڈیو ایکٹیو ویسٹ مینجمنٹ پر بین الاقوامی کانفرنس کے موقع…