رواں سیزن کے دوران راولپنڈی میں ڈینگی سے پہلی ہلاکت کی سرکاری تصدیق کردی گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 14 نئے مریض بھی مختلف اسپتالوں میں داخل ہوئے۔ضلعی محکمہ صحت نے رواں سیزن کے دوران راولپنڈی میں ڈینگی بخار سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ محکمہ صحت کے مطابق ٹینچ بھاٹہ کا رہائشی 46 سالہ نصیر خان کی موت واقع ہوگئی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.