کراچی: شہر قائد کے علاقے شیر شاہ میں قائم کباڑ بازار میں آتشزدگی سے باڈی پارٹس کی 70 کے قریب دکانیں اور اس میں رکھا ہوا سامان جل کر خاکستر ہوگیاصدر شیر شاہ کباڑ مارکیٹ زاہد ملک کے مطابق دکانداروں کا کروڑوں روپے مالیت کا سامان ، دکانیں اور گودام جل کر خاکستر ہوگئے،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.