عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ اس سال بلوچستان کو وفاق سے 45 ارب روپے ملنے تھے مگر وفاقی حکومت کی جانب سے این ایف سی کے تحت ملنے والے شیئر کا تاحال 10فیصد بھی نہیں ملا۔وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ صوبے میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہ کا ریاں ہوئیں اگر این ایف سی کا طے شدہ سہ ماہی شئیر نہ ملا تو ملازمین کی تنخواہیں بھی نہیں دے سکیں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.