میلبورن میں ہی چھت والےدوسرے اسٹیڈیم میں ڈراپ ان پچ نہ ہونےکی وجہ سےوینیو تبدیل کرنے کا فیصلہ ممکن نہیں رہا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل ایم سی جی میں کھیلا جانا ہے، مارول اسٹیڈیم میں چھت تو موجود ہے مگر وہاں گذشتہ دنوں موٹر کراس ہوئی تھی، فی الحال ڈراپ ان پچ ہی موجود نہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

میوزک فیسٹیول میں بھگدڑ،8 افراد ہلاک سینکڑوں زخمی

ٹیکساس : ہیوسٹن میں میوزک فیسٹیول میں بھگدڑ مچنے سے 8 افراد…

پی ایس ایل سیزن 8 میں پلئیرز کی ڈرافٹنگ کی تاریخ کا اعلان ہو گیا

پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن میں پلئیرز کی ڈرافٹنگ 15 دسمبر…

پلواما کا حملہ اقتدارکے بھوکے نریندرمودی نے کروایا،کانگریس رہنما

کانگریس کے رہنما ادت راج کا کہنا ہے کہ پلواما کا حملہ…