فلم رہبراکا ٹائٹل سانگ گزشتہ دنوں لاہور میں ایک تقریب کے بعد ریلیز کیا گیاگانا جب وائرل ہوا تو شور مچ گیاکہ اس گانےکی پکچرائزیشن توبالی وڈ کی فلم فنا جس میں عامر خان اور کاجول نے مرکزی کردار ادا کئے تھےکے گیت میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہو جو ان دونوں اداکاروں پر فلمایاگیا تھا اس کی کاپی ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.