چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کی جماعت کے خلاف برطانیہ کے چیئریٹی کمیشن میں درخواست دائر کردی گئی۔سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی جماعت کے خلاف برطانیہ کے چیریٹی کمیشن میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔درخواست سربراہ مسلم لیگ ن لیگل ونگ برطانیہ انصرمحمود نےدائرکی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.