بینکنگ کورٹ لاہور میں شوگر ملز منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی شہباز شریف اور حمزہ شہباز بینکنگ کورٹ لاہور میں پیش ہوئےعدالت نے ملزمان کو تفتیش کا حصہ بننےکی ہدایت کر دی اور شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ضمانت میں 11 دسمبر تک توسیع کرتےہوئے ایف آئی اے کو چالان جمع کرانے کے لیے 3ہفتے کا وقت دے دیا –
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.