ایف آئی اےنے سینیئر صحافی سلیم صافی سے متعلق نازیبا ٹوئٹ پرپاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کو طلب کرلیا۔: گزشتہ دنوں سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف سلیم صافی نےایف آئی اے سائبرکرائم ونگ کودرخواست جمع کرائی تھی۔ایف آئی اےنےقاسم سوری کو 11 جنوری کو دن 11 بجے طلب کیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.