وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں تحقیقات کا فیصلہ کیا تھا ایف آئی اے نے مونس الہٰی اور ان کے خاندان کے لین دین کو چیک کیاتھا ایف آئی اے نے شواہد چیک کرنے کے بعد حکومت کو آگاہ کیا تھا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی سے چھینی گئی قیمتی گاڑی 4 گھنٹے بعد دادو کے کچے علاقے سے برآمد

سندھ پولیس کے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کےعملے نے کراچی کےعلاقے گلستان…

عمر کوٹ: سیلاب متاثرین نے وزیراعلیٰ سندھ کی گاڑی روک لی

عمر کوٹ میں چھاچھرو روڈ پر سیلاب متاثرین نے وزیراعلیٰ سندھ مراد…

شہر کراچی میں کورونا کے بڑھتے ہوئے اثرات، بوسٹر ڈوز لازمی قرار دے دی گئی

ملک بھرمیں ایک بار پھر کورونا وباء زور پکڑنےلگی ہےجس کی پیش…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں شامل ایک رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں شامل ایک رکن کا کورونا…