پشاور: وفاقی تحقیقاتی ادارے نےراولپنڈی سےبڑی تعداد میں غیر قانونی کرنسی پشاورلانے کی کوشش ناکام بنا دی۔یف آئی اے نے موٹروے انٹرچینج پر ایک گاڑی کو روک کر تلاشی لی تو اُس میں سوار شخص کے پاس سے بڑی تعداد میں غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی۔ ملزم کے قبضے سے امریکی ڈالرز، یورو اور ملائیشیا کی کرنسی رینگٹ برآمد ہوئے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.