وزیراعظم شہباز شریف کی 83 ارکان پر مشتمل وفاقی کابینہ کے ن لیگی ارکان نے وزیراعظم سے ملاقات کرکے ملک کو درپیش معاشی مشکل حالات کے پیش نظر قومی جذبے کے تحت بغیرتنخواہ کام کرنےکا کہا ہے۔ کابینہ میں شامل34 وزرا میں سے 12 کا تعلق ن لیگ سے ہے اور 7 وزرائے مملکت میں سے 3 مسلم لیگ ن سے تعلق رکھتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پشاور میں دفعہ 144 نافذ

ڈپٹی کمشنر پشاور کا کہنا ہے کہ پانچ یا پانچ سے زیادہ…

فیصل آباد:عمران خان نےفرخ حبیب سےہاتھ ملاناہی پسندنہیں کیا

فیصل آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے حوالے سے ایک ویڈیووائرل…

برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ ممالک کی فہرست سے نکال دیا ہے،وزیر خارجہ

ر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بتایا کہ برطانیہ نے پاکستان…

کالے شیشوں والی گاڑی، کرکٹر آصف علی چالان کروا بیٹھے

لاہور میں سٹی ٹریفک پولیس نے کالے شیشوں پر قومی کرکٹر آصف…