وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الٰہی پرواز بی اے 260 پر اسلام آباد سےلندن روانہ ہوئے ۔مونس الٰہی کا حالیہ صورت حال میں لندن کا دورہ سیاسی حوالے سے اہم سمجھا جارہا ہے، ذرائع کا کہنا ہےکہ وفاقی وزیر مونس الٰہی لندن میں اہم سیاسی ملاقاتیں کریں گے۔مونس الٰہی کا کہنا تھا کہ سیاسی ملاقاتیں ہوئیں تو میڈیا کو آگاہ کروں گا، تین سے چار دن میں واپس آجاؤں گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.