آئی سی سی کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نےپاکستان اورانگلینڈ کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل نتیجہ خیز بنانےکےلیے قوانین میں تبدیلی کر دی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل اتوارکے روز میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا تاہم محکمہ موسمیات نے اتوار اور پیر کے روز میلبرن میں شدید بارش کی پیشگوئی کر رکھی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جعفرآباد میں پولیس چوکی پر حملہ؛ دو پولیس اہلکار شہید

جعفرآباد میں پولیس چوکی پر حملے کے نیتجے میں دو پولیس اہلکار…

پاکستان آئل فیلڈز لمیٹڈ کی لائن سے کروڑوں کا خام تیل چوری

راولپنڈی: پاکستان آئل فیلڈز لمیٹیڈ کھوڑ کی سپلائی لائن سےکنکشن لگا کر کروڑوں…

پاکستان نے برطانیہ سے نواز شریف کی وطن واپسی کا مطالبہ

اکستان نے سکریٹری داخلہ پریٹی پٹیل کو خط لکھا ہے جس میں …

شہباز شریف کا طیارہ شام 6 بجے لندن سے پاکستان کیلئے روانہ ہوگا

لندن: وزیراعظم شہباز شریف کل شام وطن روانہ ہوں گے، شہباز شریف…