لاہور: پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کو مولانا فضل الرحمان نے ٹیلیفون کیا اور چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔فضل الرحمن نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ چودھری شجاعت حسین کو جلد تندرستی عطا فرمائے۔ میں لاہورآیا توآپ کوملنے بھی آوں گا