اسلام آباد کے نجی اسپتال میں سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ اسپتال میں مولانا فضل الرحمان کے مثانے سے پتھری نکالنے کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ کامیاب آپریشن کے بعد مولانا فضل الرحمان کی طبیعت بہتر ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی: سی اے اے نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

کراچی: ۔ پی سی اے اے نے ملک کے بلند ترین ائر…

شہباز گِل کی ضمانت کی درخواست پر نوٹسز جاری

بغاوت کیس ، شہباز گِل کی ضمانت کی درخواست پر نوٹسز جاری…

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہاں تیسرے بیٹے کی ولادت

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی اہلیہ نے کراچی کے نجی اسپتال میں…

ملک کے مسائل کا حل اکیلے ایک جماعت نہیں نکال سکتی،نواز شریف

لندن میں مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سربراہ ساجد میر سے ملاقات کے…