اداکار فیصل قریشی کی کار کو دبئی میں حادثہ پیش آ گیافیصل قریشی پیساایوارڈ کی تقریب میں شرکت کےلیے دبئی میں موجود ہیں فیصل قریشی گزشتہ روز دبئی میں ٹیکسی میں بیٹھ کر کہیں جارہے تھے کہ ان کی ٹیکسی کو حادثہ پیش آگیا تاہم وہ اس حادثے میں محفوظ رہےلیکن جس کارمیں سفر کررہے تھےاسے بہت زیادہ نقصان پہنچاہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.