فوادچوہدری نےوزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کےشوہر کی شہریت سےمتعلق سوال پوچھ لیا۔اپنےبیان میں فواد چوہدری نےکہا کہ مریم اورنگزیب سب سے پہلے جواب دیں آپ کےشوہرآسٹریلین شہری ہیں، مریم اورنگزیب کےشوہر پاکستان میں ٹوبیکو انڈسٹری کی نمائندگی کررہے ہیں۔فواد چوہدری نے کہا کہ پچھلی دفعہ آپ کی لابی کےکہنےکی وجہ سے ٹوبیکو کی صنعت کو اربوں روپےکی مراعات دی گئیں،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.