پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 67 جہلم 2 سے ضمنی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے67 کی یہ نشست فواد چوہدری کےاستعفے سے خالی ہوئی تھی۔ہ قومی اسمبلی 33 نشستوں پر 16 مارچ کو پولنگ ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہورانتظامیہ نےپی ٹی آئی کولاہورمیں ریلی کا مشروط اجازت نامہ جاری کر دیا

انتظامیہ نے پی ٹی آئی کی زمان پارک سےلکشمی چوک تک ریلی…

آصف زرداری کو احتساب عدالت سے ایک اور بڑا ریلیف مل گیا

سابق صدر آصف زردای کو نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت ایک دن…

ن لیگ کے سوشل میڈیا کارکنوں کے مریم نواز سےشکوے

مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا ونگ اسلام آبادکا اجلاس ہوا جسمیں…

ایف آئی اے نے مونس الہی پر مقدمہ درج کر لیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے…