پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و سندھ اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے محکمہ داخلہ کی چیئرپرسن فریال تالپور پی ٹی آئی کی جانب سے دائر پٹیشن میں سرخروہو گئیں،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی جانب سے فریال تالپور کی نااہلی کے لیے دائر پٹیشن کو مسترد کردیافیصلہ ڈپٹی ڈائریکٹر لا نے پڑھ کر سنایا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب میں ہماری حکومت قائم رہے گی، خواجہ آصف

خواجہ آصف نےاپنےایک بیان میں کہاکہ بہت سارے معاملات گزشتہ دو یا…

خواجہ معین الدین چشتیؒ کی درگاہ میں بھی شیولنگ ہونے کا دعویٰ

اجمیر شریف:ہندوتوا تنظیم نےخواجہ معین الدین چشتی ؒ کی درگاہ میں بھی…

قوم نے فیصلہ کرلیا ہےکہ انہیں حقیقی آزادی چاہیے، فیصل جاوید

 سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں پاکستان تحریک…

پنجاب میں بھی رات 9 بجے مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ

اگلے ہفتے سے پنجاب میں بجلی بچت پلان پر عمل کرانےکا فیصلہ…