جے یو آئی حکمراں جماعت تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرانے کیلئے تیار، وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھتیجے نے جے یو آئی میں شمولیت کا عندیہ دے دیا- سابق تحصیل ناظم احد خٹک نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے،اس ملاقات میں سینیٹر طلحہ محمود بھی موجود تھے۔سینیٹر طلحہ محمود کی احد خٹک کو جےیوآئی میں شمولیت کی دعوت دی
Up next
کورونا سے مزید 73 افردا جاں بحق
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.