لاڑکانہ میں بارودی مواد کے دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق لاڑکانہ کے علاقے مدیحی میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا، جنہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات کررہے ہیں کہ دھماکا خیز مواد کہاں سے آیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.