کابل کے ایک ریسٹورنٹ میں دھماکے کے باعث 3 افراد ہلاک جبکہ 13 زخمی ہو گئے ہیں۔افغانی میڈیا کے مطابق  دارالحکومت کابل کے ایک ریسٹورنٹ میں دھماکے سے 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔افغان حکام کے مطابق ریسٹورنٹ میں دھماکے سے 13 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ریسٹورنٹ میں دھماکے کی نوعیت سے متعلق تحقیقات جاری ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

یوکرین میں روسی جنگ برسوں تک چل سکتی ہے،امریکی جنرل

جنرل مارک ملی نےامریکی کانگریس میں بیان دیتے ہوئےکہاکہ یوکرین میں روس…

آج جدہ میں او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب

اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کا غیر معمولی ایگزیکٹو اجلاس…

طالبان کا افغان خواتین کرکٹ ٹیم پر پابندی کا فیصلہ

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق طالبان رہنما احمد…

روس کا ایک اور یوکرینی شہر پر مکمل قبضے کا دعویٰ

ماسکو: روس نے ایک اور یوکرینی شہر پر مکمل قبضے کا دعویٰ…