افغانستان میں سکیورٹی اور انسانی صورتحال پر بحث کرنے کے لیے منگل کو جی ٹوئنٹی ممالک کا ورچوئل اجلاس منعقد ہوا تھا جس کی میزبانی اٹلی نے کی تھی-اجلاس میں یورپی یونین کی سربراہ اروسلا وان ڈی لیین نے جی ٹوئنٹی ممالک کے سربراہی اجلاس میں ایک ارب یورو کی امدادی رقم کا وعدہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بورس جانسن اکتوبرتک وزیراعظم رہیں گے

برطانوی وزیرِاعظم بورس جانسن نےیکے بعد دیگرے کابینہ کے وزرا کےاستعفوں سے…

امریکا میں گرد کا طوفان، حادثات میں 6 افراد ہلاک, 30 سے زائد

امریکی ریاست الی نوائے میں گرد کے طوفان کے باعث پیش آنے…

پاکستان میں سعودی سفیر کا دورہ سوات، جڑواں بہنوں سے ملاقات

پاکستان میں سعودی سفیر نواف المالکی نےاتوار کو سوات کا دورہ کیا،…

پلواما کا حملہ اقتدارکے بھوکے نریندرمودی نے کروایا،کانگریس رہنما

کانگریس کے رہنما ادت راج کا کہنا ہے کہ پلواما کا حملہ…