پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ میں اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل نظر نہیں آرہی۔صحافیوں سے گفتگو میں سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نیوٹرلز  پنجاب میں پیپلز پارٹی کو لانے کی کوشش کر رہے ہیں، اسٹیبلشمنٹ پولیٹیکل انجینیئرنگ کر رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران خان توشہ خانہ کیس میں ضمانتی مچلکے جمع کروادیے

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادنے گزشتہ سماعت پر پیش نہ ہونے…

نواز شریف اور آصف زرداری آئندہ 10 سال تک اکٹھے چلنا چاہتے ہیں:کائرہ

وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نےکہا ہےکہ نواز شریف اور آصف…

لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد چیئرمین نیب تعینات

وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین نیب کی تقرری کی منظوری دے دی…

حسان نیازی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

حسان نیازی کےوکیل فیصل چوہدری بھی عدالت میں پیش ہوئےانویسٹی گیشن افسر…