وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور گنی بساؤ کے درمیان سیاسی، دفاعی اور تجارتی تعاون بڑھانے کے وسیع مواقع موجود ہیں۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے گنی بساؤ کی وزیر خارجہ سوزی کارلا باربوسا سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں دونوں وزرائے خارجہ نے پاکستان اور گنی بساؤ کے مابین خوشگوار اور باہمی تعاون پر مبنی دو طرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایس بی سی کے سرٹیفکیٹ کےبغیر نئی عمارات کو یوٹیلیٹی کنکشنز نہ دینے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ جب تک سندھ بلڈنگ کنٹرول…

یمن بحران کے حل میں سعودی کردار اہم ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سعودی عرب کے ولی…

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 1100 پوائنٹس کا بڑا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا…

Dengue fever, Covid-19 cases face decline in Islamabad

Dengue fever and Covid-19 cases in the federal capital have decreased as…