انگلینڈ کے خلاف برمنگھم میں ٹیسٹ میچ کے پہلے دن بھارت کے ریشبھ پنت نے 146 رنز کی اننگ کےدوران سچن ٹنڈولکرکا ریکارڈ توڑ دیا۔ریشبھ پنت نے اپنی سنچری کے دوران چار چھکے لگا کر بین الاقوامی کرکٹ میں چھکوں کی سنچری مکمل کی۔ اس کے ساتھ ہی وہ بھارت کےسب سےکم عمرکھلاڑی بن گئے جس نےچھکوں کی سنچری مکمل کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اراکین پارلیمنٹ موٹروے پر ٹول ٹیکسسے مستثنٰی

نیشنل ہائی وے کونسل نےاراکین پارلیمنٹ کو موٹروے پر ٹول ٹیکس سےمستثنٰی…

یونیورسٹیز میں عمران خان کا خالی کرسیوں سے خطاب

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آج مختلف یونیورسٹیز سے ویڈیو…

محمد خان بھٹی کے خلاف اینٹی کرپشن کا مقدمہ خارج

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان…

میرا قصور یہ ہے کہ میں سندھ کی عوام کے لیے آواز اٹھاتا ہوں، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہاہےکہ میرا قصور یہ…