یوکرین جنگ کے دوران ایندھن کی آسمان چھوتی قیمتوں کے باعث توانائی بحران سے نمٹنے کے لیے بنگلہ دیشی حکومت نے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے توانائی بچت کے لیےبنگلہ دیش میں ڈیزل سے چلنے والے پاور پلانٹس بند کر دیے گئے ہیں جبکہ پیٹرول پمپس بھی ہفتے میں ایک دن کے لیے بند رہیں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.