رواں برس 73 ویں ایمی ایوارڈز کے لیے مختلف کیٹیگریز میں سب سے زیادہ نامزدگیاں ’دی کراؤن‘اور’مینڈالورین‘ نامی سیریز نےحاصل کی ہیں ان دونوں سیریز کو 24 کیٹگریز کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔کامیڈی شو ’ٹیڈ لاسو‘ کو 20 نامزدگیاں حاصل ہوئی ہیں ایمی ایوارڈ کے سب سےبڑے ایوارڈ بہترین ڈرامہ سیریز کے لیے ’دی کراؤن‘ اور ’دی مینڈالورین‘ میں سخت مقابلہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

انڈونیشیا 7 اعشاریہ 7 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا،سونامی وارننگ جاری

انڈونیشیازلزلے سے لرز اٹھازلزلے کی شدت 7 اعشاریہ 7 نوٹ کی گئی،…

ترکیہ کی شام میں کرد فورسز کے ٹھکانوں پر بمباری،12 افراد ہلاک

انقرہ: ترکیہ نے استنبول بم دھماکے میں کرد پارٹی کے ملوث ہونے…

مودی حکومت نے پاکستان کے 35 یوٹیوب چینلز اور ویب سائٹس پر پابندی عائد کردی

جمہوریت کی دعوےدار بھارتی حکومت نےمسلم دشمن پالیسیوں اور اقلیتوں کےخلاف ہونے…

دنیا کی معمر ترین خاتون چل بسیں

فرانس سے تعلق رکھنے والی دنیا کی معمر ترین خاتون 118 سال…