آسٹریلیا سےتعلق رکھنےوالے ایلن تھامسن اپنےغیر معمولی بالنگ اسٹائل کی وجہ سے مشہور تھے، وہ 1970-71 میں 7 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل ایشز سیریز کے 4 ٹیسٹ میچزمیں بھی کینگروز ٹیم کاحصہ تھے۔ایلن تھامسن نے 1969 میں اس وقت شہرت حاصل کی جب شیفلڈ شیلڈ ٹرافی میں وکٹوریا کی طرف سے کھیلتے ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلتےہوئےشاندار پرمارمنس کامظاہرہ کرتے ہوئے 11 وکٹیں حاصل کیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.