ایلون مسک نے ٹوئٹر کو 44 ارب ڈالرز میں خریدنے کے بعد ٹیسلا کے 3.95 ارب ڈالرز مالیت کے حصص فروخت کیے ہیں۔سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن میں جمع کرائی گئی دستاویزات کے مطابق ایلون مسک نے ٹیسلا کے ایک کروڑ 95 لاکھ حصص فروخت کیے۔ایلون مسک نے 2021 میں ٹیسلا کے 22 ارب ڈالرز مالیت کے حصص فروخت کیے تھے۔اسی طرح اپریل 2022 میں 8 ارب ڈالرز جبکہ اگست میں 7 ارب ڈالرز کے حصص فروخت کیے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

رشی سونک کو برطانوی وزیراعظم کا امیدوار بننے کیلئے مطلوبہ حمایت حاصل

 برطانیہ کا اگلا وزیراعظم بننے کی دوڑ نتیجہ خیز مرحلے میں داخل…

ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں مایوس کن پرفارمنس: ہیڈ کوچ فل سمنز کا عہدے سے مستعفی ہونےکا اعلان

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ فل سمنز نے عہدے سے…

امریکی صدر مشرق وسطیٰ کے دورے پر اسرائیل پہنچ گئے

امریکی صدر جوبائیڈن مشرق وسطیٰ کے دورے کے پہلے مرحلے پر اسرائیل…

سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا

کولمبو: سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا۔سری لنکن…