اسلام آباد: حکومت نے مہنگائی کےمارے عوام کو ایک اورجھٹکا دینے کی تیاری کرلی،بجلی 9.90 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کےتحت بجلی کےنرخوں میں 9 روپے 90 پیسےاضافےکا مطالبہ کر دیا۔دوسری جانب کے الیکٹرک نے جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کےتحت بجلی کے نرخوں میں 11.38 روپےکا اضافہ بھی طلب کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایشین انفرااسٹرکچر بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالرقرض کی منظوری دیدی

ایشین انفرااسٹرکچرانویسٹمنٹ بینک نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالرقرض کی منظوری…

وفاقی وزیر سید خورشید شاہ کے بھائی سمیت تین افراد ضمانت پر رہا ہوگئے ہیں۔

سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نےدودولاکھ عوض ضمانت پررہائی کاحکم دیا،جسٹس ارشد…

نیب نے عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں طلب کرلیا

نیب نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو توشہ خانہ کیس…

آنے والا بجٹ عوام دوست ہوگا،خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بجٹ میں تنخواہ دارطبقے…