امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اصلاحات کے بغیر انتخابات سے ملکی مسائل ختم نہیں ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نرم و گرم مداخلت کے مطالبات کی بجائے سیاستدان آپس میں مکالمہ کریں، اصلاحات کے بغیر انتخابات سے ملکی مسائل ختم نہیں ہوں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.