گجرات:مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان کے الیکشن کے مطالبے پر ہے کہ الیکشن میں جانا تھا تو تحریک عدم اعتماد کی کامیابی سے پہلے ہی چلے جاتے،الیکشن ڈرامہ ہے،عمران خان تمہاری کارکردگی کا کاغذ بالکل خالی ہے، سُن لیں اب الیکشن تب ہوں گے جب نوازشریف لندن سے فیصلہ کرے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.