اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے نے خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر شاہ محمد کی نا اہلی سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کردیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے نا اہل قرار دیئے جانے پر رکن صوبائی اسمبلی شاہ محمد نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کئے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.