الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے  8300 ایس ایم ایس سروس مفت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اعلامیے کے مطابق ووٹرز 15 دسمبر تک بلا معاوضہ اپنا ووٹ چیک کرسکتے ہیں۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ قومی شناختی کارڈنمبر 8300 پرمیسج کریں، الیکشن کمیشن سے فوری اپنے ووٹ کے تمام کوائف مل جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آسٹریلیا نے افغانستان کے ساتھ ٹیسٹ میچ منسوخ کرنے کا عندیہ دے دیا

سڈنی:آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے افغانستان کے ساتھ ٹیسٹ میچ منسوخ کرنےکا عندیہ…

سندھ رینجرز کی جانب سے عمر کوٹ میں اونٹ ریس مقابلے کا انعقاد

سندھ رینجرز کی جانب سے عمر کوٹ میں اونٹ ریس مقابلے کا…

کراچی : گھر میں آتشزدگی ،5 افراد جاں بحق

کراچی کے ٹیپوسلطان روڈ پرگھرمیں آتشزدگی 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں…